Biwi Se Humbistari Ki Dua in Hindi, Urdu, English
Biwi Se Humbistari Ki Dua in Hindi, Urdu, English

بیوی کے ساتھ ہمبستری کرنے کی دعا
Biwi ke Sath Humbistari karne ki Dua
Biwi Se Humbistari Ki Dua in Roman English,Urdu,Hindi
Dua to have intercourse with wife
ہمبستری کی دعا
اسلام میں ہر ایک کام کو کرنے کا صحیح طریقہ بتا دیا گیا ہے۔ اور ایسی طرح سے بیوی کے ساتھ ہمبستری کے بھی طریقہ ہے۔ اورساتھ دعا بھی ہے جو بہت چھوٹی ہے۔ مگر اس کا ثواب بڑا ہے۔
آگر دعا کو پڑھ کربیوی کے ساتھ ہمبستری کی جائے ہے۔ تو اس کا بھی ثواب حاصل ہوگا اور جو اولاد ہوگی وہ نیک اور صالح ہوگی اللہ تعالیٰ اس کی شیطان سے حفاظت کرے گا۔
Originally published at https://islamicworld5.blogspot.com.